Dajjal story in urdu

dajjal antichrist is controlling all the world.


 3D printer meat new weapon of Dajjal

اب گوشت کاٹا نہی جائے 

پرنٹر کی مدد سے بنایا جائے گا  فارم میں پیدا مویشیوں کے گوشت سے زیادہ صحت بخش اور کولیسٹرول سے پاک ہوگا۔ اسرائیل میں اس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔اب ان کی کوشش ہوگی کہ ڈائری فارم میں مویشیوں کی پیداوار کو گھٹا کر مصنوعی طریقے سے پیدا کردہ گوشت پوری دنیا میں عام کیا جائے۔ اسرائیل کے ساتھ اسپین نے بھی اس طور پر تجربہ کیا ہے اور جلد ہی اس پرنٹر کو دنیا بھر میں گوشت کی تجارت کرنے والی کمپنیوں کو بیچا جائے گا۔ ان کا دعویٰ کہ ہم صرف گائے کا کسی ایک حصہ کا گوشت ہ نہیں بنا سکتے بلکہ جس حصے کا گوشت چاہیں بنا سکتے ہیں۔

مکمل ویڈیو دیکھیں (انگریزی زبان میں)        
————

shaheen rathore——-
دجال کے پاس عارضی طور پر ہر وہ اختیارات حاصل ہوں گے جو اللہ کو حاصل ہیں۔
.اسی کی جانب اہلِ دجّال کا بڑھتا قدم

Comments