Dajjal story in urdu

کیا دجال پیدا ہو گیا ہے ؟dajjal born,where is dajjal

Antichrist2020dajjal.blogspot.com

                                       ابتدائیہ 

 کیا "Cyclops"کی شکل میں دجال کی پیدائش ہو گئی ہے ؟ کیا واقعی ہی دجال پیدا ہو چکا ہے۔
جب سے دنیا کے اندر کرونا وائرسcorona virus کا شوراٹھا ہوا ہے ۔اسی دن سے ہی اس ویڈیوvideo نے بھی سوشل میڈیا social media پر گردش کرنا شروع کر دیا تھا کہ دیکھو دجال پیدا ہو گیا ہے۔ اسی دن سے  دو نمبر علم والے کچھ لوگ جنکو اپنے نام نہاد علم پر بہت گھمنڈ ہے.وہ اسvideo
  میں دکھائے جانے والے اس بچے کو ہی دجال ثابت کرنے پر اپنا علم focus
 کر رہے ہیں کہ واقعی ہی دجال دنیا میں پیدا ہو گیا ہے۔ 

کا واسطہ ہے دوستو۔۔ 

"اس ایک آنکھ  والے اس بچے کی ویڈیو چند سال پہلے بھی سوشل میڈیاsocial media پر وائرل ہوئی تھی تب بھی بہت زیادہ علم عظیم fake knowledge          
 رکھنے والوں نے اس پیدا ہونے والے بچے کو دجال کی پیدائش کہا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ یہودیوں کےعلاقے میں   اس کی ولادت ہوئی 

          سچائی کیا ہے؟

درحقیقت یہ ایک آنکھ والا one eyed بچہ کوئی دجال نہیں ہے  بلکہ دجال antichrist کے آنے کی طرف ایک  اشارہ ہے ۔ ایسے بچوں کو "Cyclops Creature"  کہا جاتا ہے یعنی ایسی مخلوقات Creatures جن کے ماتھےForehead پر صرف ایک ہی آنکھ ہوتی ہے ۔ 
 یہ نظریات Theory یونانی مائتھولوجی Mythology  سے لیئے گئے ہیں اور اس Mythology کے مطابق سمندر کا ایک دیوتا god ہے جس کو یونانی زبان میں اوڈیسی (Ovaidaisi) کہتےہیں جسکا ایک ہی بیٹا ہے جسے سائکلوپس "Cyclops" کہتے ہیں جسکا پورا خاندان اورجسکے سارے لشکر سمندر پر پوری طرح حکومت کرتے ہیں ۔ اس Ovaidaisi دیوتا کا بیٹا  Cyclops ایک آنکھ والا دیوتا ہی ہے جسکی خاص پہچانidentification اسکے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ۔ اور یونانی نظریات mythology کے مطابق انکا یہ Cyclops دیوتا سمندر میں آنے جانے والے کچھ کچھ مخصوص بندوں سے نا صرف ملاقات کرتا ہے بلکہ انہیں ہدایاتinstructions بھی دیتا رہتا ہے اور اس دنیا میں آنے والی سب تبدیلیاں بھی اسی Cyclops نامی دیوتا کی وجہ سے ہوتی ہیں اور انکا یہ نظریہ theory بھی ہے کہ یہ سائکلوپس "Cyclops"  دیوتا ایک دن اس دنیا میں ضرور اپنی بادشاہت قائم کرےگا اور وہ ساری دنیا کو اپنی انگلیوں پر نچائے گا 

         اسلامی نقطئہ نظر۔۔!

احادیث نبویہ ﷺکو دیکھیِں تو ایک بہت واضح حدیث کے مطابق "شیطان اپنا تخت سمندر میں بچھاتا ہے۔"اسی طرح سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ کے مطابق انھوں نے دجال کو سمندری جزیرے میں تھا تو یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ Ovaidaisi  نامی یہ دیوتا ابلیسLucifer کے علاوہ اور کوئی نہیں اور Cyclops نامی دیوتا دجال کے علاوہ کوئی نہیں ۔

         پھر یہ تصویریں؟ 

اب رہ گئی یہ بات ایک آنکھ والے بچے کی تو قارئین کرام یہ بچہ Human genetic science cloning کی ایک جیتی جاگتی تصویر ہے ۔ 

ہندو عقآئد

ہندوؤں کے عقیدے کے لحاظ سے دیکھا جائے تو ہندو بھی کسی شیوا(بگھوان) نامی دیوتا کے دنیا میں  آنے کے منتظر ہیں ۔ اسکے(شیوا) بھی ماتھے پر ایک آنکھ ہوگی اور ہندوستان (India) میں کئی جانوروں کی بچوں کو  ایسے تخلیق کئیے جا چکا ہےکہ جن کے ماتھوںForeheads پر ایک آنکھ بنی ہوتی ہے اور ہندو اسکو(پیدا ہونے والے)کو شیوا کی آمد کا اشارہ یا نشانی سمجھتے ہیں ۔
بات دراصل یوں ہے کہ اسی Genetic کلوننگ Cloning  کو  استمعال کرتے ہوۓ الگ الگ قسم کے جانداروں کے جینز genes کسی بھی مادہfemale کی ایگ  egg میں رکھ دیا جاتا ہے جس کے ذریعے ایسی مخلوقات کی تخلیق کروائ جاتی ہے اور یہ ایک آنکھ one eye بھی پھر اسی حساب Calculation سے لگائی جاتی ہے کہ جیسے ہی اس بچے یا  دوسری مخلوق کی پیدائش ہوتی ہے تو اس آنکھ one eye کی وجہ سے عام لوگ common people حیران ہو جاتے ہیں اور پھر وہ لوگ اسے اپنے مذاہب Religion اور نظریات Theories کے مطابق کسی دیوتا کی آمد کا اشارہ یا پھر نشانی سمجھنا شروع ہو جاتے ہیں۔ 

آخری بات:  


ایک بات آپ نے ہمیشہ ذہن میں رکھنی ہے کہ دجال ابھی پیدا نہیں ہوا بلکہ دجال شروع سے ہی پیدا ہو چکا ہے اور سیدناسلیمان علیہ السلام کے دور میں حیرم آبیف(Heeram Abaif) نام کے ایک جن (gini) جس کو ہیکل سلیمانی کا گرینڈ میسن(Grand Mason) مانا جاتا تھا اس بد بخت جن نے سیدناسلیمان (علیہ السلام) سے دھوکا کیا اورپھر اس جن کوسیدنا سلیمان(علیہ السلام ) نے ناصرف ایک آنکھ سے کانا کر دیا بلکہ اسکوپھر سزا دیتے ہوۓ ایک سمندری جزیرے کو قید خانہ بنا کر اس میں قید  کر دیا۔ یہودی اسکو دجال سمجھتے ہیں اور نت نئے تجربات کر رہے ہیں اور اسکے خروج کا انتظار کر رہے ہیں۔
بہرحال یاد رکھیں دجال پیدا نہیں ہوا ہےبلکہ سلیمان (علیہ السلام) کے دور سے بھی پہلے کا ہے۔ 
دعا ہے کہ ﷲ ہمیں دجال و شیطان کے شر فتنوں اور شر سے اپنی امان میں رکھے ۔آمین

Comments