Dajjal story in urdu

Dajjal is there

Antichrist2020dajjal.blogspot.com

Antichrist2020dajjal.blogspot.com
Add caption

اس دنیا کے دجالی و شیطانی قوتوں کے 
آخری دنوں میں سب سے
 اہم یا نایاب چیز جو ہو گی وہ ہو گا صبر و برداشت ۔ 
اور المیہ یہ ہے کہ آج وہی دن ہیں اور بدقسمتی سے صبر نا پید ہو چکا ہے ۔ 
دجالی و شیطانی قوتوں کی ان تھک کوشش کے بعد آج کی موجودہ دنیا جس میں ہم رہ رہے ہیں اس اسٹیج پر کھڑی ہے جہاں سب کچھ بہت جلدی اور عجیب و غریب طریقہ سے ہو رہا ہے اور ان کی اہمیت اپنی جگہ مقدر ہو کر رہ چکی ہے ۔ 
ان میں سب سے اہم ہے ۔
تیز رفتاری کیونکہ وقت اب پیسے کی شکل اختیار کر چکا ہے یعنی پیسہ کمانے کیلئے وقت کو استعمال کرو ۔
دوسری ہے معلومات کا جال جسکو ایک بڑی سڑک کی طرح نا صرف بچھایا گیا یے بلکہ وسیع بھی کر دیا گیا ہے انٹرنیٹ کی شکل میں ۔ 
ٹیکنالوجی سے بھرپور جدید ترین ایجادات اور تیز رفتاری آزاد خیالی اور ہر کام میں بہتری ۔
    • ہر کام میں میں تیز رفتاری کی اہمیت کو بڑھانا اور ہر چیز میں انتظار کی کوفت کو ختم کرنا .

اسکے علاوہ مزید یہ کہ فاسٹ فوڈ . ایک سرے سے دوسرے سرے تک تیز رفتاری سے گاڑی چلانا ۔ اور خاص خوراکیں استمعال کرنا ۔ اسکے علاوہ ایم پی تھری کا MP3 مقابلہ سی ڈیز اور کیسٹوں سے جو کہ یقینا ایم پی تھری جیت چکا ہے ۔ اسکے علاوہ شامل یا دیگر کھانے والی چیزیں گرم کرنے کیلئے مائیکرو ویو اوون ۔ ای میل ۔ ڈیجیٹل کیمرے ۔ اور نا صرف ہر کام کرنے کی آزادی و آسانی ہونا بلکہ ہر کام میں فرحت و تسکین کا عنصر پیدا کرنا ۔

اور ان سب چیزوں میں جو چیز نا پید اور ختم ہو چکی ہے وہ ہے برداشت اور صبر اور خود کو قابو میں رکھنا ۔
یہ تصویر مغربی معاشرے کی ٹیکنالوجی سے اس نفرت و بے زاری کو ظاہر کر رہی ہے جس میں آج یہ لوگ بری طرح گرفتار ہو چکے ہیں کہ ۔
اگر آپکو زندگی کے ہر کام میں آسانیاں چاہئیں تو ان چیزوں کو استعمال کرنا شروع کر دیں اور اپنی زندگی اجیرن کر لیں اس سے آپکو تیز رفتاری کی عادت پڑ جائے گی اور صبر و برداشت ختم ہو جائے گی ۔ اور معاشرہ ایک جہنم کا نظارہ  پیش کرنے لگے گا ۔
ان یہودی مذہبی رہنماؤں

Rabbi's   Dajjal in ur

 کا کہنا ہے کہ ہمیں دنیا میں اپناحق اس صورت میں چاہئیے کہ ہم بڑے بڑے انقلاب برپا کر سکیں اور انقلاب تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں اور آنے والے وقت میں ابھی اور بہت کچھ دیکھیں گے اور جب یہ انقلاب یا بحران برپا کیئے جائیں گے تو دنیا خود بخود ہی نئے عالمی دجالی و شیطانی نظام کو قبول کر لے گی ۔ 

بالکل ایسے ہی جیسے کہ کرونا مرونا کا شوشا چھوڑ کر دنیا کو
Mark of the beast🗿🔱
  مارک آف دی بیسٹ
 اور

 digital identity 

ڈیجیٹل شناخت کا عادی بنایا جائے گا 
اور دجال و شیطان کے قدموں میں لا پھینکا جائے گا ۔

 

............................

Comments