- Get link
- X
- Other Apps
Dajjal story in urdu
- Get link
- X
- Other Apps
بلاگر کے دوستو
السلام عليكم
دجال کے بارے صحیح احادیث میں لکھا ہے کہ یہ ایک انتہائی خطرناک فتنہ ہے جسکا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہےکہ خود رسول خداﷺ نےاس کے فتنے کےشر سے پناہ مانگی ہے اور امت محمدی ﷺ کو تلقین کی ہے کہ وہ سورة الکہف کی دس ابتدائی آیات کو یاد کر لے تو اس فتنے کے شر سے ﷲعزوجل کی پناہ میں رہے گی۔
دوستو د ایجادات اور نت نئے فتنے ہر روز دنیا میں پرورش پا رہے ہیں ۔دجال دراصل جھوٹ کا ایک ایسا منظر پیش کرے گا کہ جس کے سامنے ساری سچائیاں دم توڑ دینگی اور لوگ اس کے سب سے بڑے ہتھیار یعنی میڈیا کے ہاتھوں یرغمال ہو چکے ہونگے۔
دجال کے متعلق علماء کرام نے بے شمار خطبات دیے ہیں یہاں پر ایک ویڈیو دی گئی ہے جس میں انتہائی مختصر مگر انتہائی جامع انداز میں دجال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے یہ ویڈیو میرے ویڈیو پیج پر موجود ہے ۔
دعا ہے کہ ﷲ پاک ہم سب کو اس عظیم فتنے سے محفوظ رکھے آمین ۔جال کی فریب کاریوں اور چالبازیوں کے مظاہرے اب آہستہ آہستہ منظر عام پر آنا شروع ہو چکے ہیں ۔نت نئی
شاہین راٹھور
Comments
Post a Comment
If you have any question than feel free contact me.